Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3703 (مشکوۃ المصابیح)
[3703] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (143/4 ح 17426) و أبو داود (2937) و الدارمي (393/1 ح 1673) ٭ محمد بن إسحاق مدلس و عنعن و لہ شاھد ضعیف عند أحمد (109/4)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ)): يَعْنِي الَّذِي يَعْشُرُ النَّاسَ. رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد والدارمي
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ٹیکس وصول کرنے والا (یعنی وہ شخص جو لوگوں سے خلاف شرح ٹیکس وصول کرتا ہے) جنت میں داخل نہیں ہو گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد و الدارمی۔