Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3708 (مشکوۃ المصابیح)

[3708] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4889)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ الْأَمِيرَ إِذَا ابْتَغَی الرِّيبَةَ فِي النَّاسِ أَفْسَدَہُمْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

ابوامامہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو حکمران لوگوں کے عیوب تلاش کرتا رہتا ہے تو وہ انہیں خراب کر دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔