Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3709 (مشکوۃ المصابیح)
[3709] صحیح، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (9659) [و أبو داود (4888) و سندہ ضعیف و لہ شاھد عند البخاري فی الأدب المفرد (248) وسندہ حسن وبہ صح الحدیث]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّكَ إِذَا اتَّبَعْتَ عَوْرَاتِ النَّاسِ أَفْسَدْتَہُمْ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي ((شُعَبِ الْإِيمَان))
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جب تم لوگوں کے عیوب تلاش کرو گے تو تم انہیں خراب کر دو گے۔‘‘ صحیح،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔