Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3712 (مشکوۃ المصابیح)
[3712] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (90/5 ح 21121) ٭ محمد بن قاسم الأسدي ضعیف ضعفہ الجمھور و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: ثلاثةٌ أَخَافُ عَلَی أُمَّتِي: الِاسْتِسْقَاءُ بِالْأَنْوَاءِ وَحَيْفُ السُّلْطَانِ وَتَكْذيب الْقدر
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’مجھے اپنی امت کے متعلق تین چیزوں کا اندیشہ ہے: ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنے،بادشاہ کا ظلم کرنا اور تقدیر کو جھٹلانا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد۔