Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3716 (مشکوۃ المصابیح)
[3716] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (326/2 ح 8319۔ 8320 و أخطأ من ضعفہ) ٭ أبو صالح مولی ضباعۃ و ثقہ الترمذي و ابن حبان و الذہبي فھو حسن الحدیث .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَعَوَّذُوا بِاللہِ مِنْ رَأْسِ السَّبْعِينَ وَإِمَارَةِ الصِّبْيَانِ)) . رَوَی الْأَحَادِيثَ السِّتَّةَ أَحْمَدُ وَرَوَی الْبَيْہَقِيُّ حَدِيثَ مُعَاوِيَةَ فِي ((دَلَائِلِ النُّبُوَّة))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ستر کی دہائی کے آغاز سے اور نو عمروں کی حکومت سے اللہ کی پناہ طلب کرو۔‘‘ یہ چھ احادیث امام احمد نے روایت کی ہیں،اور امام بیہقی نے حدیث معاویہ ’’دلائل النبوۃ‘‘ میں نقل کی ہے۔اسنادہ حسن،رواہ احمد۔