Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3717 (مشکوۃ المصابیح)
[3717] إسنادہ موضوع، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (7391، نسخۃ محققۃ: 7006) ٭ یحیی بن ھاشم: کذاب و السند مظلم، و لہ شاھد موضوع عند الدیلمي فی الفردوس (4918)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ يَحْيَی بْنِ ہَاشِمٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كَمَا تَكُونُونَ كَذَلِك يُؤمر عَلَيْكُم))
یحیی بن ہاشم،یونس بن ابی اسحاق سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جیسے تم ہو گے ویسے تم پر حکمران مقرر کیے جائیں گے۔‘‘ اسنادہ موضوع،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔