Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3718 (مشکوۃ المصابیح)
[3718] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي في شعیب الإیمان (7369، نسخۃ محققۃ: 6984) ٭ فیہ سعید بن سنان الحمصي: متروک .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ السُّلْطَانَ ظِلُّ اللہِ فِي الْأَرْضِ يَأْوِي إِلَيْہِ كُلُّ مَظْلُومٍ مِنْ عِبَادِہِ فَإِذَا عَدَلَ كَانَ لَہُ الْأَجْرُ وَعَلَی الرَّعِيَّةِ الشُّكْرُ وَإِذَا جَارَ كَانَ عَلَيْہِ الْإِصْرُ وعَلی الرّعية الصَّبْر))
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک بادشاہ،زمین پر اللہ کا سایہ ہے،جہاں اس کا ہر مظلوم بندہ پناہ حاصل کرتا ہے،جب وہ عدل کرتا ہے تو اس کے لیے اجر ہے،اور رعیت کے ذمہ شکر کرنا ہے،اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو اس پر گناہ ہوتا ہے اور رعیت کے ذمہ صبر کرنا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔