Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3719 (مشکوۃ المصابیح)

[3719] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (7371، نسخۃ محققۃ: 6986) ٭ فیہ محمد بن أبي حمید: ضعیف، و علل أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ أَفْضَلَ عِبَادِ اللہِ عِنْدَ اللہِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِمَامٌ عَادِلٌ رَفِيقٌ وَإِنَّ شَرَّ النَّاسِ عِنْدَ اللہِ مَنْزِلَةً يَوْمِ الْقِيَامَةِ إِمامٌ جَائِر خرق))

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک روزِ قیامت اللہ کے بندوں میں سے مقام و مرتبہ کے لحاظ سے سب سے بہتر شخص عدل کرنے والا نرم مزاج حکمران ہو گا۔جبکہ روزِ قیامت اللہ کے نزدیک مقام و مرتبہ کے لحاظ سے بدترین شخص ظالم اور سخت مزاج بادشاہ ہو گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔