Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3720 (مشکوۃ المصابیح)
[3720] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (7468، نسخۃ محققۃ: 7064) ٭ ھذا فیہ عبد الرحمٰن بن زیاد بن أنعم عن عبد الرحمٰن بن رافع و ھما ضعیفان و رواہ ابن أنعم الإفریقي (ضعیف) عن مسلم بن یسار عن رجل من بني سلیم إلخ . حدیث یحیی بن ھاشم تقدم (3717)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من نَظَرَ إِلَی أَخِيہِ نَظْرَةً يُخِيفُہُ أَخَافَہُ اللہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَی الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ الْبَيْہَقِيُّ فِي ((شُعَبِ الْإِيمَانِ)) وَقَالَ فِي حَدِيثِ يَحْيَی ہَذَا: مُنْقَطع وَرِوَايَتہ ضَعِيف
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے اپنے بھائی کی طرف ڈراؤنی نظر سے دیکھا تو روزِ قیامت اللہ اسے ڈرائے گا۔‘‘ امام بیہقی نے چاروں احادیث شعب الایمان میں روایت کی ہیں،اور یحیی سے مروی حدیث [رقم ۳۷۱۷] کے بارے میں فرمایا: یہ روایت منقطع ہے اور اس کی روایت ضعیف ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔