Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3722 (مشکوۃ المصابیح)
[3722] متفق علیہ، رواہ البخاري (6124) و مسلم (1732/6)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا بَعَثَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِہِ فِي بَعْضِ أَمْرِہِ قَالَ: ((بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا))
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کسی صحابی کو کسی کام پر مبعوث فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے:’’(لوگوں کو اجر و ثواب کی) خوشخبری سنانا،نفرت نہ دلانا اور آسانی پیدا کرنا تنگی پیدا نہ کرنا۔‘‘ متفق علیہ۔