Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3723 (مشکوۃ المصابیح)
[3723] متفق علیہ، رواہ البخاري (6125) و مسلم (1734/8)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: ((يسوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا))
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آسانی پیدا کرو،تنگی پیدا نہ کرو،سکون پہنچاؤ،نفرت نہ دلاؤ۔‘‘ متفق علیہ۔