Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3729 (مشکوۃ المصابیح)

[3729] حسن، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (7384، نسخۃ محققۃ: 6999) [و أحمد (441/3، 480)] ٭ أبو الشماخ: لم أجد من وثقہ و باقی السند حسن وانظر مجمع الزوائد (23/5) و حسنہ المنذري فی الترغیب و الترہیب (178/3) و لہ شواھد عند أبي داود (2948) وغیرہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي الشَّمَّاخِ الْأَزْدِيِّ عَنِ ابْنِ عَمٍّ لَہُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ أَتَی مُعَاوِيَةَ فَدَخَلَ عَلَيْہِ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ النَّاسِ شَيْئًا ثُمَّ أَغْلَقَ بَابَہُ دُونَ الْمُسْلِمِينَ أَوِ الْمَظْلُومِ أَوْ ذِي الْحَاجَةِ أَغْلَقَ اللہُ دُونَہُ أَبْوَابَ رَحْمَتِہِ عِنْدَ حَاجَتِہِ وَفَقْرِہِ أَفْقَرَ مَا يَكُونُ إليہِ))

ابوشماخ ازدی اپنے چچا زاد سے،جو کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابی ہیں،روایت کرتے ہیں کہ وہ معاویہ ؓ کے پاس آئے اور ان کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جسے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری سونپی جائے،پھر وہ مسلمانوں یا مظلوموں یا حاجت مندوں کی ضرورتوں سے دروازے بند کر لے تو اللہ اس کی حاجت اور ضرورت کے وقت،جبکہ وہ انتہائی ضرورت مند ہو،اپنی رحمت کے دروازے بند کر لیتا ہے۔‘‘ حسن،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔