Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3731 (مشکوۃ المصابیح)

[3731] متفق علیہ، رواہ البخاري (7158) و مسلم (1717/16)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا يَقْضِيَنَّ حَكَمٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ))

ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’حاکم غصہ کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ۔