Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3732 (مشکوۃ المصابیح)

[3732] متفق علیہ، رواہ البخاري (7352) و مسلم (15/ 1716)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو وَأَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَہَدَ فَأَصَابَ فَلَہُ أَجْرَانِ وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَہَدَ فَأَخْطَأَ فلہُ أجرٌ واحدٌ))

عبداللہ بن عمرو ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب حاکم فیصلہ کرتے وقت کوشش کرے اور درست فیصلہ کرے تو اس کے لیے دو اجر ہیں،اور جب فیصلہ کرے اور کوشش کے باوجود غلطی ہو جائے تو اس کے لیے ایک اجر ہے۔‘‘ متفق علیہ۔