Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3733 (مشکوۃ المصابیح)

[3733] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (230/2 ح 7145) و الترمذي (1325 وقال: حسن غریب) و أبو داود (3572) و ابن ماجہ (2308)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مِنْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کو لوگوں کا قاضی بنا دیا گیا گویا وہ چھری کے بغیر ذبح کر دیا گیا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔