Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3734 (مشکوۃ المصابیح)

[3734] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1324 و قال: حسن غریب) و أبو داود (3578) و ابن ماجہ (2309) ٭ عبد الأعلی الثعلبي: ضعیف، وقال الھیثمي: ’’و الأکثر علی تضعیفہ‘‘ (مجمع الزوائد 1/ 147)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ ابْتَغَی الْقَضَاءَ وَسَأَلَ وُكِلَ إِلَی نَفْسِہِ وَمَنْ أُكْرِہَ عَلَيْہِ أَنْزَلَ اللہُ عَلَيْہِ مَلَكًا يُسَدِّدُہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قضا کا خواہشمند ہو اور وہ مطالبہ کرے تو اسے اس کی ذات کے سپرد کر دیا جاتا ہے،اور جسے اس پر مجبور کر دیا جائے تو اللہ اس پر ایک فرشتہ نازل فرما دیتا ہے جو اس کو درست رکھتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔