Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3736 (مشکوۃ المصابیح)
[3736] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3575) ٭ فیہ موسی بن نجدۃ: مجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ طَلَبَ قَضَاءَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّی يَنَالَہُ ثُمَّ غَلَبَ عَدْلُہُ جَوْرَہُ فَلَہُ الْجَنَّةُ وَمَنْ غَلَبَ جَوْرُہُ عَدْلَہُ فَلَہُ النَّار)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے مسلمانوں کی قضاء طلب کی اور وہ اسے میسر آ گئی،پھر اس کا عدل اس کے ظلم پر غالب رہا تو اس کے لیے جنت ہے،اور جس شخص کے عدل پر اس کا ظلم غالب رہا تو اس کے لیے جہنم ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔