Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3739 (مشکوۃ المصابیح)
[3739] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد 430/1 ح 4097) و ابن ماجہ (2311) و البیھقي في شعب الإیمان (7533) ٭ مجالد: ضعیف، و السند ضعفہ البوصیري .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا مِنْ حَاكِمٍ يَحْكُمُ بَيْنَ النَّاسِ إِلَّا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَلَكٌ آخِذٌ بِقَفَاہُ ثُمَّ يَرْفَعُ رَأْسَہُ إِلَی السَّمَاءِ فَإِنْ قَالَ: أَلْقِہْ أَلْقَاہُ فِي مَہْوَاةٍ أَرْبَعِينَ خَرِيفًا . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَہْ والْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو حاکم بھی لوگوں کے درمیان فیصلے کرتا ہے وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ ایک فرشتہ اسے گدی سے پکڑے ہو گا،پھر وہ اپنا سر آسمان کی طرف اٹھائے گا اگر اللہ تعالیٰ نے کہا: اسے پھینک دو،وہ اسے چالیس سال (کی مسافت کی گہرائی) کے گڑھے میں پھینک دے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔