Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3740 (مشکوۃ المصابیح)

[3740] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (75/6 ح 24968) [و صححہ ابن حبان (1563) و حسنہ الھیثمي (مجمع الزوائد 192/4) و أشار المنذري إلی أنہ حسن (الترغیب و الترہیب 157/3)] ٭ فیہ صالح بن سرج و ابن العلاء و ثقھما ابن حبان وحدہ من أئمۃ الجرح و التعدیل فھما مستوران . انظر بلوغ المرام بتحقیقي (1196)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَيَأْتِيَنَّ عَلَی الْقَاضِي الْعَدْلِ يومُ القيامةِ يَتَمَنَّی أَنَّہُ لَمْ يَقْضِ بَيْنَ اثْنَيْنِ فِي تَمْرَة قطّ)) . رَوَاہُ أَحْمد

عائشہ ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’روز قیامت عادل قاضی بھی یہ آرزو کرے گا کہ کاش اس نے دو آدمیوں کے درمیان کبھی ایک کھجور کا بھی فیصلہ نہ کیا ہوتا۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ احمد۔