Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3749 (مشکوۃ المصابیح)

[3749] صحیح، رواہ أبو داود (2944) [و مسلم (1045)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: عَمِلْتُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فعملني. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دور میں (امارت کا) کام کیا تو آپ نے مجھے اجرت عطا فرمائی۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔