Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3757 (مشکوۃ المصابیح)
[3757] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3541) ٭ عبد اللہ بن وھب مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ شَفَعَ لِأَحَدٍ شَفَاعَةً فَأَہْدَی لَہُ ہَدِيَّةً عَلَيْہَا فَقَبِلَہَا فَقَدْ أَتَی بَابًا عَظِيمًا مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس نے کسی کی سفارش کی،اور وہ اسے (سفارش کرنے) کی وجہ سے کوئی تحفہ پیش کرے اور سفارش کرنے والا اس تحفہ کو قبول کرے تو وہ سود کے دروازوں میں سے ایک بڑے دروازے میں داخل ہو گیا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔