Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3765 (مشکوۃ المصابیح)
[3765] رواہ مسلم (61/112)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنِ ادَّعَی مَا لَيْسَ لَہُ فَلَيْسَ مِنَّا وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ابوذر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس نے کسی ایسی چیز کا دعوی کیا جو کہ اس کی نہیں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔‘‘ رواہ مسلم۔