Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3774 (مشکوۃ المصابیح)
[3774] حسن، رواہ أبو داود (3620)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِرَجُلٍ حَلَّفَہُ: ((احْلِفْ بِاللہِ الَّذِي لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ مَالہ عِنْدَكَ شَيْءٌ)) يُعْنَی لِلْمُدَّعِي. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے قسم لینے کا ارادہ کیا تو فرمایا:’’اللہ کی قسم اٹھاؤ جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں کہ تمہارے پاس اس شخص (یعنی مدعی) کی کوئی چیز نہیں۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد۔