Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3778 (مشکوۃ المصابیح)

[3778] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (727/2 ح 1472) و أبو داود (3246) و ابن ماجہ (2325)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَحْلِفُ أَحَدٌ عِنْدَ مِنْبَرِي ہَذَا عَلَی يَمِينٍ آثِمَةٍ وَلَوْ عَلَی سِوَاكٍ أَخْضَرَ إِلَّا تَبَوَّأَ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ أَوْ وَجَبَتْ لَہُ النَّارُ)) . رَوَاہُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم اٹھاتا ہے خواہ وہ سبز مسواک کے متعلق ہو تو اس کا ٹھکانا جہنم میں بنا دیا جاتا ہے یا اس کے لیے جہنم واجب ہو جاتی ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ مالک و ابوداؤد و ابن ماجہ۔