Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3783 (مشکوۃ المصابیح)
[3783] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3602) و ابن ماجہ (2366)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا تَجُوزُ شَہَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَی صَاحِبِ قَرْيَةٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’گنوار کی بستی میں رہائش پذیر شخص کے خلاف گواہی جائز نہیں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔