Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3785 (مشکوۃ المصابیح)

[3785] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3630) و الترمذي (1417 و قال: حسن) و النسائي (67/8 ح 4879۔ 4880)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُہْمَةٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وزادَ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ: ثمَّ خَلّی عَنہُ

بہزبن حکیم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو تہمت پر قید میں رکھا۔امام ترمذی اور امام نسائی نے یہ اضافہ نقل کیا،پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے چھوڑ دیا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی۔