Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3786 (مشکوۃ المصابیح)

[3786] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (4/4 ح 16203) و أبو داود (3588) ٭ مصعب بن ثابت الزبیري: ضعیف من جھۃ سوء حفظہ و قال الھیثمي في مجمع الزوائد: ’’و الأکثر علی تضعیفہ‘‘ (25/1)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنَّ الْخَصْمَيْنِ يَقْعُدَانِ بَيْنَ يَدَيِ الْحَاكِمِ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ

عبداللہ بن زبیر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ دونوں فریق حاکم کے سامنے بٹھائے جائیں گے۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد۔