Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3791 (مشکوۃ المصابیح)
[3791] متفق علیہ، رواہ البخاري (2892) و مسلم (113/ 1881)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللہِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْہَا))
سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے۔‘‘ متفق علیہ۔