Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3792 (مشکوۃ المصابیح)

[3792] متفق علیہ، رواہ البخاري (6415) و مسلم (1881/113)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللہِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيہَا))

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں ایک صبح یا ایک شام گزارنا،دنیا اور جو کچھ اس میں ہے،اس سے بہتر ہے۔‘‘ متفق علیہ۔