Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3794 (مشکوۃ المصابیح)

[3794] رواہ البخاري (2811)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي عَبْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا اغْبَرَّتْ قَدَمَا عَبْدٍ فِي سَبِيلِ اللہ فَتَمَسہُ النَّار)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابو عبس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں گرد آلود ہونے والے پاؤں کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی۔‘‘ رواہ البخاری۔