Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3795 (مشکوۃ المصابیح)
[3795] رواہ مسلم (1891/130)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا يَجْتَمِعُ كَافِرٌ وَقَاتِلُہُ فِي النَّارِ أبدا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کافر اور اس کا قاتل (مجاہد) جہنم کی آگ میں کبھی اکٹھے نہیں ہوں گے۔‘‘ رواہ مسلم۔