Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3800 (مشکوۃ المصابیح)
[3800] رواہ مسلم (1896/137)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَعَثَ بَعْثًا إِلَی بَنِي لِحْيَانَ مِنْ ہُذَيْلٍ فَقَالَ: ((لينبعثْ مِنْ كلِّ رجلينِ أحدُہما والأجرُ بَينہمَا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہذیل قبیلہ کے بنولحیان کی طرف ایک لشکر بھیجنے کا ارادہ کیا تو فرمایا:’’ہر دو آدمیوں میں سے ایک (دشمن کی طرف) اٹھ کھڑا ہو،اور اجر اِن دونوں کو ملے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔