Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3801 (مشکوۃ المصابیح)
[3801] رواہ مسلم (1922/172)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَنْ يَبْرَحَ ہَذَا الدِّينُ قَائِمًا يُقَاتِلُ عَلَيْہِ عِصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّی تقوم السَّاعَة)) . رَوَاہُ مُسلم
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا،مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی۔‘‘ رواہ مسلم۔