Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3802 (مشکوۃ المصابیح)
[3802] متفق علیہ، رواہ البخاري (2803) و مسلم (105/ 1876)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُكَلَّمُ أَحَدٌ فِي سَبِيلِ اللہِ وَاللہُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكَلَّمُ فِي سَبِيلِہِ إِلَّا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجُرْحُہُ يَثْعَبُ دَمًا اللَّوْنُ لَوْنُ الدَّمِ والريحُ ريحُ المسكِ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہوتا ہے،اور اللہ جانتا ہے کون اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے،تو وہ روزِ قیامت اس حال میں آئے گا کہ اس کے زخم سے خون بہتا ہو گا۔اس کا رنگ تو خون جیسا ہو گا لیکن اس کی خوشبو کستوری جیسی ہو گی۔‘‘ متفق علیہ۔