Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3808 (مشکوۃ المصابیح)

[3808] رواہ مسلم (1909/157)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سہل بن حنيف قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ سَأَلَ اللہَ الشَّہَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَہُ اللہُ مَنَازِلَ الشُّہَدَاءِ وَإِنْ مَاتَ عَلَی فِرَاشِہِ. رَوَاہُ مُسلم

سہل بن حُنیف ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص صدقِ دل سے اللہ سے شہادت طلب کرتا ہے تو وہ اسے شہداء کے مقام پر پہنچا دیتا ہے،خواہ اسے اپنے بستر پر موت آئے۔‘‘ رواہ مسلم۔