Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3818 (مشکوۃ المصابیح)
[3818] متفق علیہ، رواہ البخاري (2783) و مسلم (445/ 1353)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يَوْم الْفَتْح: (((اہجرة بَعْدَ الْفَتْحِ وَلَكِنْ جِہَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فانفروا))
ابن عباس ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے روز فرمایا:’’فتح (مکہ) کے بعد کوئی ہجرت نہیں لیکن جہاد اور نیت (باقی) ہے،اور جب تم سے (جہاد میں) نکلنے کے لیے کہا جائے تو نکلو۔‘‘ متفق علیہ۔