Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3819 (مشکوۃ المصابیح)
[3819] صحیح، رواہ أبو داود (2484)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي يُقَاتِلُونَ عَلَی الْحَقِّ ظَاہِرِينَ عَلَی مَنْ نَاوَأَہُمْ حَتَّی يُقَاتِلَ آخِرُہُمُ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر لڑتا رہے گا،جو اِن سے دشمنی کرے گا یہ اس پر غالب رہیں گے،حتی کہ اِن کا آخری شخص مسیح دجال سے قتال کرے گا۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔