Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3820 (مشکوۃ المصابیح)
[3820] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2503)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ لَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُجَہِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَہْلِہِ بِخَيْرٍ أَصَابَہُ اللہُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوامامہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے نہ جہاد کیا اور نہ کسی مجاہد کو تیار کیا نہ کسی مجاہد کے گھر میں اچھا جانشین بنا تو اللہ روز قیامت سے پہلے اسے کسی سخت مصیبت سے دوچار کرے گا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔