Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3821 (مشکوۃ المصابیح)
[3821] حسن، رواہ أبو داود (2504) و النسائي (7/6 ح 3098) و الدارمي (213/2 ح 2436) ٭ ولہ شاھد فی المختارۃ للضیاء المقدسي (36/5 ح 1642)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((جَاہِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي
انس ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنے اموال،اپنی جانوں اور اپنی زبانوں کے ساتھ مشرکین سے جہاد کرو۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔