Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3826 (مشکوۃ المصابیح)

[3826] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1625 وقال: حسن) و النسائي (49/6 ح 3188)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن خُرَيمِ بن فاتِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللہِ كُتبَ لَہُ بسبعمائةِ ضعف)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ

خُریم بن فاتک ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کیا تو اس کے لیے سات سو گنا تک لکھ دیا جاتا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و النسائی۔