Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3827 (مشکوۃ المصابیح)

[3827] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1627 وقال: حسن غریب صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْضَلُ الصَّدَقَاتِ ظِلُّ فُسْطَاطٍ فِي سَبِيلِ اللہِ وَمِنْحَةُ خَادِمٍ فِي سَبِيلِ اللہِ أَوْ طَرُوقَةُ فَحْلٍ فِي سَبِيلِ اللہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں خیمہ دینا،اللہ کی راہ میں خادم عنایت کرنا اور اللہ کی راہ میں اچھی سواری پیش کرنا سب سے افضل صدقہ ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔