Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3829 (مشکوۃ المصابیح)

[3829] حسن، رواہ الترمذي (1639 وقال: حسن غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: عَيْنَانِ لَا تَمَسُّہُمَا النَّارُ: عَيْنٌ بَكَتْ مِنْ خَشْيَةِ اللہِ وَعَيْنٌ بَاتَتْ تَحْرُسُ فِي سَبِيلِ اللہِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’دو آنکھیں ہیں جنہیں جہنم کی آگ نہیں چھوے گی،ایک وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر سے روئی اور دوسری وہ آنکھ جو رات کے وقت اللہ کی راہ میں پہرہ دیتی ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔