Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3841 (مشکوۃ المصابیح)

[3841] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2487)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((قَفْلَةٌ كغزوة)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عبداللہ بن عمرو ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’(جہاد سے) واپس آنا جہاد کی طرح ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔