Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3842 (مشکوۃ المصابیح)

[3842] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2526)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لِلْغَازِي أَجْرُہُ وَلِلْجَاعِلِ أَجْرُہُ وَأَجْرُ الْغَازِي)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جہاد کرنے والے کے لیے اس کا اجر ہے اور جہاد پر تیار کرنے والے کے لیے تیاری کا اجر بھی ہے اور جہاد کرنے کا اجر بھی ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔