Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3856 (مشکوۃ المصابیح)

[3856] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2521) ٭ حسناء مجھولۃ الحال و للحدیث شواھد ضعیفۃ و فی الباب حدیث یخالفہ (انظر سنن أبي داود: 4717) کأن بعض المؤدات فی الجنۃ و بعضھن فی النار . و اللہ أعلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حَسْنَاءَ بِنْتِ مُعَاوِيَةَ قَالَتْ: حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ: قَلْتُ لِلنَّبِيِّ ﷺ: مَنْ فِي الْجَنَّةِ؟ قَالَ: ((النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ وَالشَّہِيدُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ وَالْوَئِيدُ فِي الْجنَّة)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

حسناء بنت معاویہ ؓ بیان کرتی ہیں،میرے چچا نے ہمیں حدیث بیان کی وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کیا،جنتی کون ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نبی جنتی ہے،شہید جنتی ہے،چھوٹے بچے جنتی ہیں،اور زندہ درگور کیے گئے جنتی ہیں۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد (۲۵۲۱)،سنن ابی دادؤد (۴۷۱۷)۔