Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3866 (مشکوۃ المصابیح)

[3866] متفق علیہ، رواہ البخاري (2851) و مسلم (1874/100)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: (الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيل)

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے۔‘‘ متفق علیہ۔