Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3878 (مشکوۃ المصابیح)
[3878] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2543) و النسائي (218/6۔ 219 ح 3595) ٭ عقیل بن شبیب: مجھول و لبعض الحدیث شواھد عند ابن حبان (الموارد: 1633) والترمذي (1696۔ 1697) وغیرھما .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي وَہَبٍ الْجُشَمِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((عَلَيْكُمْ بِكُلِّ كُمَيْتٍ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ أَوْ أَشْقَرَ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ أَوْ أَدْہَمَ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
ابووہب جُشمی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم ہر ایسے گھوڑے کو لازم پکڑو جو سرخ سیاہی مائل اور سیاہ کانوں والا ہو اس کی پیشانی اور پاؤں سفید ہوں،یا وہ گھوڑا جو سرخ ہو،اس کی پیشانی اور پاؤں سفید ہوں یا سیاہ رنگ کا گھوڑا جس کی پیشانی اور پاؤں سفید ہوں۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔