Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3879 (مشکوۃ المصابیح)
[3879] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1695 وقال: حسن غریب) و أبو داود (2545)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يُمْنُ الْخَيْلِ فِي الشُّقْرِ)) . رَوَاہُ الترمذيُّ وَأَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سرخ رنگ کے گھوڑے میں برکت ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔