Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3881 (مشکوۃ المصابیح)
[3881] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2553) و النسائي (218/6۔ 219 ح 3595) ٭ عقیل مجھول کما تقدم (3878) و للحدیث شواھد ضعیفۃ.
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي وَہَبٍ الْجُشَمِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ارْتَبِطُوا الْخَيْلَ وامسحُوا بنواصيہا وأعجازِہا أَو قَالَ: كفالِہا وَقَلِّدُوہَا وَلَا تُقَلِّدُوہَا الْأَوْتَارَ . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
ابووہب جشمی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’گھوڑے باندھو (انہیں رکھو اور پالو) اور ان کی پیشانیوں اور پشتوں پر ہاتھ پھیرو اور ان کی گردنوں میں پٹے ڈالو۔لیکن تانت نہ ڈالو۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔