Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3883 (مشکوۃ المصابیح)

[3883] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2565) و النسائي (224/6 ح 3610)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: أُہْدِيَتْ رَسُول اللہ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم بغلةٌ فركِبَہَا فَقَالَ عَلِيٌّ: لَوْ حَمَلْنَا الْحَمِيرَ عَلَی الْخَيْلِ فَكَانَتْ لَنَا مِثْلُ ہَذِہِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الَّذِينَ لَا يعلمُونَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایک خچر بطور ہدیہ پیش کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس پر سواری فرمائی،علی ؓ نے عرض کیا: اگر ہم گدھوں کو گھوڑیوں پر چڑھائیں تو ہمارے ہاں بھی اسی کے مثل (خچر) ہوں گے،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’یہ تو صرف وہی لوگ کرتے ہیں جو جانتے ہیں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔